گو ہا ٹی 24 دسمبر ( ایجنسیز) مشتبہ بو ڈ و عسکر یت پسندو ں نے آ سا م کے کو کرا جھا ر اور سو نت پو ر ضلع میں چا ر مقا ما ت پر سلسلہ وا ر حملے کر تے ہو ئے لو گو ں کو ہلا ک کر دیا جسمیں مر نے والو ں کی تعداد بڑ ھ کر 55 تک پہنچ گئی ہے ۔ پو لیس نے بتا یا کہ امن با ت چیت کے مخا لف نیشنل ڈ یمو کر یٹک فر نٹ آف بو ڈ و لینڈ کے سو نگجیت گر و پ سے تعلق ر کھنے والے عسکریت پسندو ں نے جو بھا ری ا سلحہ سے لیس تھے 10 دیگر افرا د کو زخمی کر دیا ۔ آ سا م پو لیس کے ایک تر جما ن
نے بتا یا کہ صر ف سو نت پو ر ضلع میں 30 افرا د کو گو لی ما ر کر ہلا ک کیا گیا جبکہ کو کرا جھا ر میں چا ر ا فرا د کو مو ت کی نیند سلا دیا گیا ۔ سو نت پو ر کے چا ر پو لیس ا سٹیشنوں کے حد و د میں دیر ر ا ت گئے کر فیو نا فذ کر دیا گیا ہے ۔ یہ حملہ ارو نا چل پر دیش اور آ سا م کے درمیا ن انٹر اسٹیٹ با ر ڈر کے قریب ا نجا م دیا گیا ۔ و ز یر اعظم نر یندر مو دی نے معصو م لو گو ں پر حملے کی سخت مذ مت کی ۔ جنا ب مو دی نے گو گو ئی سے با ت کی اور مرکزی و زیر دا خلہ را جنا تھ سنگھ کو ہدا یت دی کہ وہ حا لا ت کا جا ئز ہ لینے آ سا م جا ئیں ۔